Press "Enter" to skip to content

Using of Official Vehicles Outside Province

Sharing is caring

Using of Official Vehicles Outside Province | Principal Secretary to Chief Minister Government of Balochistan |

وزیر اعلی بلوچستان #سرفراز_بگٹی نے سرکاری گاڑیوں کی غلط بے جا استعمال اور دوسرے صوبوں میں چلانے پابندی پر لگادی۔ خاص کر کراچی والوں پر کھڑی نظر رکھی جائے گی۔صوبائی آفیسرز #لسبیلہ اور #حب ڈسٹرکٹ کا خوامخواہ جمعرات کو وزٹ رکھ کر 3 دن کراچی سرکاری گاڑی میں سرکاری پیٹرول پر گھوم آتے ہیں۔۔

ذرائع کے مطابق اگر کوئی سرکاری گاڑی کسی اور صوبے یا شاپنگ پلازہ ،پارک شادی بیاہ میں استعمال میں ھوئی تو مذکورہ سرکاری ملازم، آفیسر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

عوام اور میڈیا والوں سے گزارش ہے سرکاری گاڑیوں کو غلط استعمال پر انکی تصاویر لیکر وزیر اعلی سیکرٹریٹ یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔۔حکومت انکے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔۔

Using of Official Vehicles Outside Province

For the good cause of spreading information to everyone, you can now share essential Notifications / Orders / Court Judgments / Rules & Regulations / Press Releases / Question Papers, etc with us at allpaknotifications@gmail.com publish here.

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *