Press "Enter" to skip to content

Revision in Finacial Assistance Package for the Family of a Civil Servant Who Dies in Service

Sharing is caring

Revision in Finacial Assistance Package for the Family of a Civil Servant Who Dies in Service | Government of the Punjab Finance Department | December 07, 2023

صوبہ پنجاب میں سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر فیملی کو ملنے والی مراعات میں تبدیلی

مالی معاونت
1- سکیل 1 تا 4 کے ملازم کی فیملی کو 16 کی بجائے 50 لاکھ ملیں گے۔
2- سکیل 5 تا 10 کی فیملی کو 19 کی بجائے 75 لاکھ۔
3- سکیل 11 تا 15 کی فیملی کو 22 لاکھ کی بجائے ایک کروڑ روپے ملیں گے۔
4- سکیل 16 اور 17 کے ملازم کی فیملی کو 25 لاکھ کی بجائے 1.5 کروڑ
5- سکیل 18 اور 19 کو 34 لاکھ کی بجائے 2 کروڑ
6- سکیل 20 اور زائد کے ملازم کی دوران سروس وفات پر ملازم کی فیملی کو مالی معاونت کی مد میں 40 لاکھ کی بجائے 2 کروڑ روپے ملیں گے۔

قبل ازیں دوران سروس وفات پانے والے ملازم کی فیملی میں سے کسی ایک فرد کو 17-A کے تحت سکیل 1 سے 11 تک کی نوکری یا بالائی سکیلوں کے میرٹ میں اضافی نمبر عطا کیے جاتے تھے، جبکہ حالیہ ترامیم کے بعد نوکری اور میرٹ مارکس ختم کر دیے گئے ہیں

Revision in Finacial Assistance Package for the Family of a Civil Servant Who Dies in Service

For the good cause of spreading information to everyone, you can now share essential Notifications / Orders / Court Judgments / Rules & Regulations / Press Releases / Question Papers, etc with us at allpaknotifications@gmail.com publish here.

Be First to Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *