Permission To Use Tinted Glasses In Vehicles | Government Of Pakistan Interior Division | June 14, 2022
Permission To Use Tinted Glasses In Vehicles | Government Of Pakistan Interior Division | June 14, 2022
وزارت داخلہ کے نام سے منسوب گاڑیوں کے کالے شیشوں کے جعلی اجازت نامے جاری ہونے کا انکشاف,
کالے شیشوں کے اجازت ناموں کی اصلیت جاننے کیلئے جعلی ویب سائیٹس استعمال کرنے کا بھی انکشاف,
وزارت داخلہ نے غیر قانونی اجازت نامے بنانے والے جعلسازوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ,
وزارت داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو جعلسازوں کے خلاف کاروائی کیکئے ہدایات جاری کر دیں, وزارت داخلہ
جعلساز وزارت داخلہ کا نام استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دہی سے عوام کو جعلی اجازت نامے جاری کر رھے ہیں, مراسلہ
جعلساز کالے شیشوں کے اجازت ناموں کے عوض عوام سے بھاری معاوضہ وصول کر رھےہیں,مراسلہ
عوام سے دھوکہ دہی اور وزارت داخلہ کا نام جعلی اجازت ناموں کیلئے استعمال کرنے والوں کیخلاف کاروائی کیجائے,

For the good cause of spreading information to everyone, you can now share essential Notifications / Orders / Court Judgments / Rules & Regulations / Press Releases / Question Papers, etc with us at allpaknotifications@gmail.com publish here.
Be First to Comment